دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولنگر کی خبریں

بہاولنگر سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں ت بصرے ،اور تجزیے۔

بہاولنگر

(صاحبزادہ وحیدکھرل تونسوی)

ساجن بھاٹیا ضلعی صدر مینارٹی ونگ بہاولنگر عید ملن پارٹی، قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی کے زیراہتمام سمینار منقد ہوا

مہمان خصوصی ڈویزنل صدر بہاولپور PML,N ہردلعزیز عوامی لیڈر جناب چوہدری نورالحس تنویر صاحب ضلعی چیرمین میاں

افضل خان جوئیہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری اختر صدیق جوئیہ ضلعی صدر اقلیتی ونگ ساجن بھاٹیا ،تحصیل صدر فورٹ عباس حاجی محمد سلیم

زاہد نائب صدر مرزا اختر علی مغل تحصیل صدز ہارون آباد شاہد صاحب تحصیل صدر ہارون آباد اقلیتی ذولفقار پریمی برگٹ پورن لال منصف چوہدری میٹھا رام پنڈت سنجے

بابو نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر MNA چوہدری نورالحس تنویر صاحب نے قومی امن کمیٹی کے تمام ممبران عہدیدارون کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

جنہوں نے ضلع بہاولنگر میں امن و امان اوربھائی چارہ قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اس میں تمام مذاہب تمام مسلک ہر طبقہ فکر کے لوگ شامل ہیں

میں کوشش کروں گا کہ DC آفس میں امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے اہک دفتر منظور کروائے گے

اس شہر کی بہتری کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے

اس موقع پر ممبران امن کمیٹی کے سینیر عہدے داروں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی بہاولنگر کی ہر

تحصیل شہر میں ممبران بنائیں گے اور امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی امن میں اپنا کردار ادا کرتے رہینگے

About The Author