مسجد وزیر خان کا تقدس پامال کرنے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کی بریت کی اپیلوں پر تحریری فیصلہ جاری
ایڈیشنل سیشن جج مشتاق احمد نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
ملزمان کی بریت کی درخواست پر ٹرائیل میں کسی بھی سطح پر سماعت کی جا سکتی ہے، فیصلہ
دفعہ 295 کے تحت کسی مزہبی جگہ کا تقدس پامال کرنے کی نیت ہونی چاہیے، فیصلہ
ملزمان کے مطابق انکی کوئی نیت نہیں تھی کہ وہ مسجد کا تقدس پامال کرے، فیصلہ
تفتیشی کی جانب سے ایسا کچھ بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا جس میں ملزمان کی مسجد کا تقدس پامال کرنے کی نیت موجود ہو، فیصلہ
ملزمان آرٹسٹ ہیں اور محمکہ اوقاف سے اجازت لینے کے بعد گانے کی عکسبندی کرنے گئے، فیصلہ
گانے کی عکسبندی سے پہلے اس عمل کی سرکاری فیس بھی جمع کروائی گئی، فیصلہ
گانے کی ریکارڈنگ کے دوران کوئی بھی گانا نہیں بجایا گیا، فیصلہ
مسجد میں دوران شوران کوئی بھی میوزک پلیر برآمد نہیں کیا گیا، فیصلہ
ملزمان پر لگے الزامات بے بنیاد ہیں اور انکے بعد ٹرائل کی کوئی ضرورت نہیں، فیصلہ
بغیر ثبوت کے ٹرائیل کرنا عدالت کا وقت ضائع کرنا ہے، فیصلہ
عدالت ملزمان کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے انکو بری کرنے کا حکم دیتی ہے، فیصلہ
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب