اسلام آباد: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت ختم ہو گئی ہے، نئی تعیناتی تک ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید عہدہ سنبھالیں گے۔
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کے مطابق ڈاکٹر مرتضیٰ سید آئی ایم ایف کا بھرپور تجربہ رکھتے ہیں، ڈاکٹر مرتضیٰ سید ایک نامور ماہر معاشیات ہیں،
خیال رہےکہ ڈاکٹر مرتضیٰ سید ڈپٹی گورنر پالیسی کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر