ملتان
سابق وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز دورہ ملتان متوقع
عمران خان کا دورہ ملتان تین گھنٹوں پر مشتمل ہوگا
عمران خان دن 1 بجے پرائیویٹ جہاز پر ملتان پہنچیں گے
عمران خان ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے
ورکرز کنونش کے بعد عمران خان واپس اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے
ورکرز کنونشن کے لئے دو مختلف مقامات زیر غور ہیں
,ورکرز کنونش ملتان پبلک سکول روڈ پر واقع شیخ فاروق فارم ہاؤس پر کیا جا سکتا ہے
,ورکرز کنونشن کے لئے ممتاز آباد میں مقامی میرج ہال بھی زیر غور ہے
,عمران خان کے دورہ ملتان کے موقع پر تحریک انصاف نے ہنگامی طور پر 4 رکنی کمیٹی بنا دی
,کمیٹی کے ضلعی صدر تحریک انصاف خالد جاوید وڑائچ کنوینئر مقرر
,رہنما تحریک انصاف جمشید بپی,عثمان ڈوگر,راؤ آصف کمیٹی کے ممبر مقرر
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــملتان
ملتان میں دال کی فیکٹری میں سولر پینل لگانے کے دوران ویلڈنگ کی سپارک سے باردانہ کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی.
آگ کے سبب فیکٹری کا ایک حصہ منہدم ہو کر گر گیا.ریسکیو ٹیموں نے بروقت آپریشن کر کے آگ پر قابو پا لیا
ریسکیو حکام کے مطابق ملتان کے علاقے منیر آباد میں قائم دال کی فیکٹری کے باردانہ گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی.
واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ ریسکیو کی 8 فائر ٹینڈرز آگ بھجانے کے عمل میں شریک ہوئی.
ریسکیو حکام کا کہنا تھا گودام میں آگ سولر پینل لگانے کے دوران ویلڈنگ کی سپارک کی وجہ سے آگ لگی.
خوش قسمتی سے گودام میں لگنی والی آگ کے سبب کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا.ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا
بروقت ریسکیو آپریشن کے سبب آپ پر قابو پا کر کولنگ کا عمل شروع کر دیا گیا جبکہ دوسری جانب آگ لگنے کے سبب فیکٹری کا ایک حصہ بھی منہدم ہو کر گر گیا تھا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــملتان:.
جنوبی پنجاب کے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے.
دل کی شریانیں بند ہونے کے سبب مخدوم جاوید ہاشمی کی سرجری بروز جمعہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں ہوگی
جبکہ دل کی شریانیں بند ہونے کے باعث انکا آپریشن بروز جمعہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں ہوگا
جاوید ہاشمی اپنی رہائش گاہ مخدوم رشید میں قیام پذیز ہیں
اہلخانہ کی جانب سے قوم سے جاوید ہاشمی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے
جبکہ دوسری جانب چند روز قبل بھی
مخدوم جاوید ہاشمی کو حالت ناساز ہونے پر اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون