ڈیرہ غازی خان
کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے صحت افزا مقام فورٹ منرو کی ترقی اور پچاس سالہ ضروریات کیلئے ماسٹر پلان بنایاجارہاہے.
کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور کوہ سلیمان امپروومنٹ پراجیکٹ کے تحت قبائلی علاقوں کی ترقی کو بھی فوکس کیاجائے گا.
انہوں نے یہ بات فورٹ منرو کے دورہ کے موقع پر کہی. ڈائریکٹر جنرل کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقبول احمد نے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی. سیکرٹری ہاوسنگ جنوبی پنجاب جاویداختر محمود، ایس ای ہائی ویز شیخ اعجاز، ایس ای بلڈنگز محمد وقار، ایس ای پبلک ہیلتھ جوادکلیم اللہ اوردیگر افسران موجود تھے.
کمشنر نے کہا کہ فورٹ منرو کو سیاحوں کیلئے جاذب نظر بنانے کے ساتھ سکیورٹی اور معاون سہولیات کیلئے اقدامات کیے جار ہے ہیں. مستقبل میں چیئرلفٹ کی تنصیب کیلئے بھی اقدامات کیے جائیں گے.
ڈائریکٹر جنرل کوہ سلیمان اتھارٹی نے بتایاکہ کے ایس ڈی اے کے تحت آٹھ منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے جن پر ایک ارب دس کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جا رہی ہے.
فورٹ منرو کو ملانے کیلئے چھوٹی بڑی چالیس روڈز کے علاوہ بائی پاس تعمیر کیے جا رہے ہیں فورٹ منرو میں صفائی کے نظام کو آوٹ سورس کیاجائے گا. پارکس اور دیگر تفریحی مقامات بہتر کیے جا رہے ہیں.
فورٹ منرو کے تاریخی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیاگیاہے. سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کیلئے ٹرک، ڈمپرز، ڈسٹ بن اور کنٹینرنصب کیے گئے ہیں. کوہ سلیمان امپروومنٹ پراجیکٹ کے تحت ڈیرہ غازیخان اور راجن پور اضلاع کے قبائلی علاقوں میں باہر سے
پانی ذخیرہ کرنے کیلئے منی ڈیم اور تالاب تعمیر کیے جا رہے ہیں جس کیلئے حکومت پنجاب نے80 فیصد شیئر دینے کا فیصلہ کیا ہے.
کمیونٹی اپنی ضرورت کے مطابق منصوبہ کیلئے صرف بیس فیصد خرچ کر کے باقی رقم حکومت سے حاصل کرے گی
اور منصوبہ کی تکمیل کیلئے مرحلہ وارفنڈز دیئے جائیں گے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازی خان
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد حمزہ سالک اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم نے یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر نکالے جانیوالے
جلوسوں کے روٹس کی نگرانی کی اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنراحمد حسن رانجھا،اسسٹنٹ کمشنر نبیل احمد میمن
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر نیئرلم،ڈی او سول ڈیفنس فریحہ جعفر اور متعلقہ افسران بھی ہمراہ تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مجالس،جلوسوں کے شرکاء کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے،عزاداروں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے تمام تر اقدامات کو یقینی بنایا جائے،انہوں نے کہا کہ شرپسندوں پر نگاہ رکھی جائے،امن قائم رکھنا
ہماری اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے مین بازار،صدر بازار،لیاقت بازار اور گھنٹہ بازار کا بھی دورہ کیا۔
ڈی پی او نے کہاکہ جلوسوں،مجالس کے منتظمین اور عزاداروں کی سکیورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں.
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازی خان
کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے صحت افزا مقام فورٹ منرو کی ترقی اور پچاس سالہ ضروریات کیلئے ماسٹر پلان بنایاجارہاہے.
کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور کوہ سلیمان امپروومنٹ پراجیکٹ کے تحت قبائلی علاقوں کی ترقی کو بھی فوکس کیاجائے گا.
انہوں نے یہ بات فورٹ منرو کے دورہ کے موقع پر کہی. ڈائریکٹر جنرل کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقبول احمد نے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی.
سیکرٹری ہاوسنگ جنوبی پنجاب جاویداختر محمود، ایس ای ہائی ویز شیخ اعجاز، ایس ای بلڈنگز محمد وقار، ایس ای پبلک ہیلتھ جوادکلیم اللہ اوردیگر افسران موجود تھے.
کمشنر نے کہا کہ فورٹ منرو کو سیاحوں کیلئے جاذب نظر بنانے کے ساتھ سکیورٹی اور معاون سہولیات کیلئے اقدامات کیے جار ہے ہیں.
مستقبل میں چیئرلفٹ کی تنصیب کیلئے بھی اقدامات کیے جائیں گے. ڈائریکٹر جنرل کوہ سلیمان اتھارٹی نے بتایاکہ کے ایس ڈی اے کے تحت آٹھ منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے جن پر ایک ارب دس کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جا رہی ہے.
فورٹ منرو کو ملانے کیلئے چھوٹی بڑی چالیس روڈز کے علاوہ بائی پاس تعمیر کیے جا رہے ہیں فورٹ منرو میں صفائی کے نظام کو آوٹ سورس کیاجائے گا.
پارکس اور دیگر تفریحی مقامات بہتر کیے جا رہے ہیں. فورٹ منرو کے تاریخی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیاگیاہے. سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کیلئے ٹرک،
ڈمپرز، ڈسٹ بن اور کنٹینرنصب کیے گئے ہیں. کوہ سلیمان امپروومنٹ پراجیکٹ کے تحت ڈیرہ غازیخان اور راجن پور اضلاع کے قبائلی علاقوں میں باہر سے پانی
ذخیرہ کرنے کیلئے منی ڈیم اور تالاب تعمیر کیے جا رہے ہیں جس کیلئے حکومت پنجاب نے80 فیصد شیئر دینے کا فیصلہ کیا ہے.
کمیونٹی اپنی ضرورت کے مطابق منصوبہ کیلئے صرف بیس فیصد خرچ کر کے باقی رقم حکومت سے حاصل کرے گی
اور منصوبہ کی تکمیل کیلئے مرحلہ وارفنڈز دیئے جائیں گے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازی خان
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد حمزہ سالک اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم نے یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر نکالے جانیوالے
جلوسوں کے روٹس کی نگرانی کی اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنراحمد حسن رانجھا،اسسٹنٹ کمشنر نبیل احمد میمن،
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر نیئرلم،ڈی او سول ڈیفنس فریحہ جعفر اور متعلقہ افسران بھی ہمراہ تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مجالس،جلوسوں کے شرکاء کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے،عزاداروں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے تمام تر اقدامات کو یقینی بنایا جائے
انہوں نے کہا کہ شرپسندوں پر نگاہ رکھی جائے،امن قائم رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے مین بازار،صدر بازار،لیاقت بازار اور گھنٹہ بازار کا بھی دورہ کیا۔
ڈی پی او نے کہاکہ جلوسوں،مجالس کے منتظمین اور عزاداروں کی سکیورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازی خان
ڈپٹی کمشنرڈیرہ غازیخان محمد حمزہ سالک نے یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا
،انہوں نے ایکس بلاک میں مرکزی جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا اور سکیورٹی امور چیک کئے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد حسن رانجھا اور متعلقہ افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر حمزہ سالک نے کہا کہ
یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے جلوسوں،مجالس کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے،
شرکاء اور عزاداروں کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے،عزاداروں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے تمام تر اقدامات مکمل ہیں،شرکاء اور عزاداران بھی شرپسند عناصر پر کڑی نگاہ رکھیں،امن قائم رکھنا ہماری ترجیح ہے،
تمام مکاتب فکر کے رہنماء ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں،انہوں نے کہا کہ عزاداروں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے میڈیکل سٹاف الرٹ ہے،
جلوس شرکاء کو سکیورٹی کے ساتھ میونسپل سروسز بھی فراہم کی جارہی ہیں،جلوسوں کے دوران انتظامی افسران روٹس میں آنی والی تجاوزات کو ختم کرائیں،
شہریوں کا قیام امن کیلئے کردار ہمیشہ قابل ستائش رہا ہے،اس دوران ڈپٹی کمشنر نے معاملات میں مزید بہتری کیلئے احکامات بھی دئیے۔
اے وی پڑھو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا