ایم کیوایم کےساتھ صوبائی سطح پر معاہدہ کا معاملہ۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلی قیادت سے مشاورت کے بعد وزراء پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی
پیپلزپارٹی کی جانب سے کمیٹی میں ناصرشاہ امتیازشیخ ، سعید غنی اور مرتضی وہاب شامل ہوں گے ۔
جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے خواجہ اظہار الحسن، کنور نوید جمیل اور جاوید حنیف شامل ہوں گے۔
ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزرا کمیٹی ایم کیوایم کےساتھ معاہدےکےنکات کےمطابق قانون سازی کا مسودہ تیار کرےگی
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری