دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں پہلی دفعہ کھیل رہا ہوں، سیریز کے لیے پرجوش ہوں، ایرون فنچ

پاکستان میں پہلی دفعہ کھیل رہا ہوں، سیریز کے لیے پرجوش ہوں، ایرون فنچ

لاہور

‏کپتان آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ ٹیم ایرون فنچ کی ورچوئل پریس کانفرنس

 پاکستان میں پہلی دفعہ کھیل رہا ہوں، سیریز کے لیے پرجوش ہوں

 دونوں ٹیموں نے اب تک شاندار کرکٹ کھیلی ہے

 پیٹ کمنز نے آخری ٹیسٹ میں اننگز ڈیکلئیر کرنا کا بہترین فیصلہ کیا

 آخری سیشن میں تینوں ریزلٹ نظر آ رہے تھے، پیٹ کمنز نے رسک لیا تھا

 پہلا پریکٹس سیشن اچھا رہا سب کھلاڑی پرجوش تھے

  پاکستان میں پہلی دفعہ کھیل رہا ہوں، سیریز کے لیے پرجوش ہوں

لاہور کی پیچز پر بڑا اسکور بنایا جاسکتا ہے

 میچز کے دوران اوس کا عمل دخل زیادہ ہوسکتا ہے

 ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹیم کمبی نیشن تیار کررہے ہیں

 نوجوان کھلاڑیوں کے پاس اچھا موقع ہے وہ کارکردگی دکھا کر ٹیم میں جگہ بنانے کے مضبوط دعویدار بن سکتے ہے

 ہمارا ہدف صرف سیریز جیتنا ہے

 مچل مارش فیلڈنگ ڈرلز کے دوران انجری کا شکار ہوئے

 مچل مارش فٹنس مسائل سے گزر رہے ہیں، ان کے آج صبح ٹیسٹ کرائے گئے
‏  رپورٹ آنے کے بعد جائزہ لیا جائیگا کہ وہ سیریز کھیل سکتے ہیں یا نہیں

About The Author