دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روسی صدر پیوٹن کا قدرتی گیس کی قیمت روبل میں لینے کا اعلان

روسی صدر کا کہنا ہے کہ کوئی وجہ ہی نہیں کہ امریکا، یورپ کو اشیا دیںاور قیمت ڈالر یا یورو میں لیں۔

روسی صدر پیوٹن نے قدرتی گیس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے

روبل میں لینے کا اعلان کردیا، روسی صدر کا کہنا ہے کہ کوئی وجہ ہی نہیں کہ

امریکا، یورپ کو اشیا دیںاور قیمت ڈالر یا یورو میں لیں۔

روسی صدر کا کہنا تھا کہ غیر دوست ممالک کو پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت روبلز

میں کریں گے۔

About The Author