دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترک کا طالبان سے افغانستان میں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

افغان حکومت ہرعمر کی لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دے

ترکی نے طالبان سے افغانستان میں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے

ترک وزارت خارجہ نے افغانستان میں بچیوں کے اسکول بند کرنےکے طالبان کے فیصلے

پر افسوس کا اظہار کیا، کہا افغان حکومت ہرعمر کی لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دے

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے بھی افغانستان میں گرلز ہائی اسکول کے کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

About The Author