دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: لڑکی کو بلیک میل کرنے پر دو ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد نے ملزمان کو ڈجکوٹ سے گرفتار کیا

لاہور

امریکن لڑکی کو غیر اخلاقی تصاویر سے بلیک میل کرنے پر دو ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا

 ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد نے ملزمان کو ڈجکوٹ سے گرفتار کیا

ملزمان کیخلاف امریکن ایمبسی کی شکایت پر کارروائی عمل میں لائی گئی ،ایف آئی اے حکام

ملزمان کےہراساں اور بلیک میل کرنے پر سترہ سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی تھی ،ایف آئی اے حکام

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا،ایف آئی اے حکام

About The Author