ملتان
ڈیرہ محمدی کے قریب نمکو فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی
آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے سامان کو لپیٹ میں لے لیا
اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
آگ لگنے سے کام کرنے والے دو مزدور جھلس گئے,ریسکیو حکام
جھلسنے والوں میں فاروق اور واجد شامل ہیں,ریسکیو حکام
زخمی مزدوروں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا,ریسکیو حکام
آگ نمکو فرائی کرنے کے دوران چنگاری اڑنے کی وجہ سے لگی,ریسکیو حکام
آگ سے لاکھوں روپے مالیتی سامان جل کر راکھ ہو گیا,ریسکیو حکام
آگ کے مزید پھیلنے سے قبل ہی قابو پا لیا گیا,ریسکیو حکام
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ملتان
جیل حکام نے قیدیوں سے ملاقات کے نظام کو اپ گریڈ کردیا
سزائے موت اور دہشت گردی کیسز کے قیدیوں سے ہفتہ میں 2 بار ملاقات کی اجازت ہے,جیل حکام
عام قیدیوں سے روزانہ ملاقات کی اجازت ہے,جیل حکام
ڈسٹرکٹ اور سنٹرل جیل میں ملاقات کے لئے علیحدہ شیڈز بنائے گئے ہیں,جیل حکام
دہشت گردی اور سزائے موت کے قیدیوں سے ملاقات خصوصی سیل میں کرائی جاتی ہے,جیل حکام
دن بارہ بجے تک لواحقین 30 منٹ کی ملاقات کرسکتے ہیں,جیل حکام
لواحقین کھانے پینے کی اشیاء کینٹین پر جمع کراسکتے ہیں,جیل حکام
نقد رقم اور آشیا کی مکمل تفصیل کمپیوٹر سسٹم میں درج ہوگی,جیل حکام
قیدی یا لواحقین جب چاہیں تفصیلات چیک کرسکتے ہیں,جیل حکام
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ملتان
ڈاکٹر ارشاد احمد کی زیر صدارت کورونا,ڈینگی,پولیو بارے جائزہ اجلاس
کمشنر کا گھروں میں لاروا برآمدگی پر نوٹس دینے کا حکم
کمرشل مقامات پر ڈینگی لاروا برآمدگی پر ایف آئی آر درج کروائیں,ڈاکٹر ارشاد احمد
کورونا ویکسینیشن مکمل کرکے کورونا کا خاتمہ ممکن ہے, ڈاکٹر ارشاد احمد
انسداد ڈینگی کارروائیوں میں ملتان جنوبی پنجاب میں پہلے نمبر پر ہے,سی او ہیلتھ
ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر یونائیٹڈ مال کیخلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی,ڈاکٹر شعیب گورمانی
پولیو مہم میں ملتان ضلع نے تمام ایل کیو اے ایس,مارکیٹ سروے پاس کئے,ڈاکٹر شعیب گورمانی
مکمل کورونا ویکسینیشن میں لودھران 9ویں,وہاڑی 12ویں نمبر پر ہے,ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز
پنجاب بھر میں ملتان 17ویں، خانیوال21ویں نمبر پر ہے, ڈاکٹر وسیم رمزی
ڈویژن میں مکمل ویکسینیشن 92 فیصد سے زائد ہوچکی,ڈاکٹر وسیم رمزی
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ