گلزاراحمد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ کی شادی کی رنگارنگ رسمیں ۔۔
سات سو سال کی تہذیب و ثقافت کے آمین شہر ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف گاوں کی بڑی دلچسپ رسومات تھیں جن میں مزاح کا پہلو بہت خوبصورت تھا۔ قادرداد خان گنڈہ پور نے کلاچی کی شادی کی رسومات پر ایک باب لکھا جو نہایت دلچسپ ہے اور ایک زندہ پھلتے پھولتے کلچر کی ترجمانی کرتا ہے۔ پہلے لوگ خوش ہونے کے بہانے ڈھونڈتے تھے اب ہم ٹینشن اور لڑائ جھگڑے اور تنہائی کے بہانے ڈھونڈتے ہیں۔ کتاب کے صفحات پڑھئے۔




نوٹ۔۔۔ اس کتاب کو 03339961727فون
ایم ایم کمپیوٹر مسعود۔۔مارکیٹ ڈیرہ اسماعیل خان قیصر رحیم سے فوٹو کاپی
خرید کر سکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو