گلزاراحمد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سو سال پہلے کلاچی کے نوجوانوں کے مشاغل ۔
آج سے 46 سال پہلے قادر داد خان گنڈہ پور نے تاریخ گنڈہ پور لکھی جس میں بڑے دلچسپ واقعات درج کر دیے۔ ایک واقعہ گاوں کے نوجوانوں کا سردیوں میں بھورا basement بنانے کا ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ ماضی میں غربت کے باوجود ہمارے نوجوانوں کے پاس تفریح کے بڑے ذرائع موجود تھے آجکل زندگی محدود ہو کر رہ گئ۔سمجھ نہیں آتی ہم ترقی کر رہے ہیں یا زوال پذیر ہیں۔سھولتیں تو بہت پیدا کر لیں مگر ہم ان سھولتوں کے غلام بن گئے ۔آئے روز بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ بھاری بل وغیرہ کی ٹینشن ۔۔نوجوان طبقہ موبائل فون پر سر جھکاے مصروف نظر آتا ہے۔ورزش نہ کرنے سے طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہیں۔


نوٹ۔۔
03339961727فون
ایم ایم کمپیوٹر مسعود۔مارکیٹ ڈیرہ اسماعیل خان قیصر رحیم سے فوٹو کاپی
خرید کر سکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو