پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا ہا ہے۔ اپنے ہنر، اور عزم میں پاکستانی خواتین کسی سے پیچھے نہیں ہیں
پاکستانی شوبز شخصیات کا اس دن کی مناسبت سے کہنا ہے کہ آج کی عورت مضبوط اور صلاحیتوں سے مالا مال ہے
خواتین کا عالمی دن منانے کا مقصد صنفی امتیاز کا خاتمہ اور خواتین کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنا اور خواتین کو باور کرانا ہے کہ وہ معاشرے کا اہم حصہ ہیں
لالی وڈ کی مایہ ناز اور مقبول ترین ہیروئین اور اداکارہ ریما کہتی ہیں کہ
عورتوں کو آگے بڑھنا ہے،، انکی ترقی کو کوئی نہیں روک سکتا
ریما اداکارہ،، کبھی ہار نہیں مانی جائے، ہمت کے ساتھ آزمائشوں کا مقابلہ کیا جانا چاہئے
لالی وڈ اسٹارز ریشم اور میرا بھی خواتین کے لئے نیک تمنائیں رکھتی ہیں، کہتی ہیں کہ ،،، آزمائشیں ،، ہر ایک کی زندگی کا حصہ ہیں
لیکن ہماری خواتین عملی زندگی میں بہترین خدمات سرانجام دے رہی ہیں
ریشم ، میرا ،، پاکستانی خواتین علمی زندگی میں شاندار کام کر رہی ہیں
آزمائشیں بھی آتی ہیں
شوبز شخصیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کو مساوی مواقع دئیے جائیں تو نے اپنی گراں قدر صلاحیتوں
ذہانت اور عزم و حوصلے کے باعث ہماری خواتین ملک کا نام روشن کر سکتی ہیں
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ