وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ عدم اعتماد کے لئے اپوزیشن کی بھاگ دوڑ کسی کام نہیں آئے گی
عثمان بزدار نے کہا کہ نمبر گیم میں حکومت کو واضح سبقت حاصل ہے
تمام اپوزیشن اکٹھی بھی ہو جائے تو بھی عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی، جس اپوزیشن اتحاد پر اس کی اپنی جماعتیں عدم اعتماد کر چکی ہوں
انہیں عدم اعتماد کی باتیں کرنا زیب نہیں دیتا،،،انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے اپوزیشن نے قومی مفادات کو بالائے طاق رکھا ہوا ہے
حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی
اپوزیشن کی سیاست چمکانے کی کوشش پہلے بھی ناکام رہی اور آئندہ بھی ناکام رہے گی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟