دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول بھٹو زرداری کارحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا رحمان ملک کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن رحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا رحمان ملک کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا

رحمان ملک نے ہمیشہ دیانت داری اور اصولوں کی سیاست کی

جب ملک میں دہشت گردی عروج پر تھی تو رحمان ملک تھے کہ جنہوں نے دہشت گردی کے خاتمے میں ایک اہم کردار ادا کیا

حکومتی و سیاسی ذمہ داریوں کو رحمان ملک نے ہمیشہ بہترین طریقے سے نبھایا

رحمان ملک کی تصنیفات اس بات کی گواہ ہیں کہ خطے کی صورت حال پر ان کا عبور غیرمعمولی تھا۔

About The Author