وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ عدمِ اعتماد کی باتیں کرنے والے شوق پورا کرلیں
اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ پہلے کی طرح اس بار بھی شرمندگی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا
اپوزیشن نے اپنے دور حکومت میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، عوام بخوبی جانتے ہیں کہ اپوزیشن صرف عدم اعتماد کے شوشے چھوڑ رہی ہے
اپوزیشن کو یہ بات جان لینی چاہیئے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں،،ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی متحد اور حکومت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے
یہ لوگ عدمِ اعتماد کی باتیں صرف اپنا دل بہلانے کیلئے کر رہے ہیں
ہماری حکومت نے عوام کی خدمت کی ہے، اپوزیشن کے عاقبت نااندیش عناصر نے عدم اعتماد کو کھیل سمجھ رکھا ہے
عدم اعتماد نمبر گیم ہے اور پی ٹی آئی کو سبقت حاصل ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟