دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی نیشنل پریس کلب کے الیکشن میں جرنلسٹ پینل کی کامیابی پر مبارکباد

گورننگ باڈی کے ارکان کو مبارک باد پیش کی

اسلام آباد وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے

نیشنل پریس کلب کے الیکشن میں جرنلسٹ پینل کی کامیابی پر مبارک باد دی

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے قائد افضل بٹ

نیشنل پریس کلب کے صدر انور رضا جنرل سیکر ٹری خلیل راجہ فنانس سیکر ٹری

نیّر علی

اور گورننگ باڈی کے ارکان کو مبارک باد پیش کی

About The Author