دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مولانا فضل الرحمان کی نیشنل پریس کلب انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کامیابی پر مبارکباد

صحافی ہر سال انتخابات کے ذریعے جمہوریت کو فروغ دیتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی نیشنل پریس کلب انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کامیابی پر مبارکباد

مولانا فضل الرحمان کی نومنتخب صدر انور رضاء، سیکرٹری خلیل راجہ، فائنانس سیکرٹری نئیر علی کو مبارکباد

مولانا فضل الرحمان کی پریس کلب کے دیگر تمام نومنتخب عہدیدارکو بھی مبارکباد

صحافی ہر سال انتخابات کے ذریعے جمہوریت کو فروغ دیتے ہیں، اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ

جمعیت علماء اسلام نے ہر دور میں صحافیوں کیلئے آواز بلند کی ہے، مولانا فضل الرحمان نے مذید کہا کہ

پی ڈی ایم کے لانگ مارچ میں صحافیوں کے حقوق کی آواز بھی بلند ہوگی

About The Author