ڈیرہ غازی خان
ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازی خان کے اہلکار دفتری سجاد حسین کے والد منظور احمد انتقال کرگئے نماز جنازہ دانڑیں شاہ جمال میں ادا کی گئی
جس میں مرحوم کے عزیر و اقارب،اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی پیر 31 جنوری کو ہوگی
اور دعا گیارہ بجے دن ادا کی جائے گی۔علاوہ ازیں ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازی خان میں دائریکٹر پبلک ریلیشنز رحیم طلب کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس منعقد ہوا
جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر محمد جنید جتوئی،انفارمیشن آفیسر خالد رسول،سٹینو گرافر محمد باقر حسین،سینئر کلرک عبدالرزاق،فوٹو گرافرز حبیب اللہ،عمیر رضا،فیصل مجید کے علاؤہ
محمد یوسف،دانیال عاشق،ثناء اللہ،محمد اقبال،راحیل خان،فدا حسین اور دیگر نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے کہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں انسداد پولیو مہم کامیاب رہی ہے،مہم میں ٹارگٹ سے زائد بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے گئے ہیں۔
اس کامیابی کا کریڈٹ ہیلتھ و متعلقہ محکموں کے افسران اور پولیو ورکرز کو جاتا ہے،تمام سٹیک ہولڈرز مہم کو کامیاب بنانے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار پولیو مہم کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں پولیٹیکل اسسٹنٹ محمد اکرام ملک،
اسسٹنٹ کمشنر نبیل احمد میمن،ڈی ایچ او ڈاکٹر اطہر سکھانی،ڈاکٹر رابعہ،
ڈاکٹر علی حسن سمیت متعلقہ افسران موجود تھے۔اجلاس میں بریفننگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پوری مہم میں5سال سے کم عمر7لاکھ67ہزار424بچوں ک
و
پولیو کے قطرے پلائے گئے جب کہ ضلع کا ٹارگٹ7لاکھ
23ہزار453تھا،پولیو مہم کی کوریج106فیصد رہی جب کہ انکاری بچوں کو بھی پولیو کے حفاظتی قطرے بھی پلا دئیے گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا کہ ضلع میں
1945 ٹیموں نےگھر گھر جاکر نونہالوں کو پولیو کے قطرے پلائے،والدین نے بھی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا،
ہیلتھ ورکرز ہمارے ہیرو ہیں جو
حالات کی سنگینی کے باوجود لوگوں کے گھروں پر پہنچے،
انہوں نے کہا کہ
میں مہم کی کامیابی پر سب کو مبارک پیش کرتا ہوں،اسی محنت کے تسلسل کو ہم آئندہ بھی جاری رکھیں گے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازی خان میں بھی
"
ماہ صفائی”مہم کا افتتاح اور آغاز کر دیا گیا ہے،ماہ صفائی
جنوری سے28فروری
تک منایا جائے گا،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان کی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے”ماہ صفائی” کے لئے پلان تیار کرلیا ہے۔
ماہ صفائی مہم کے دوران شہر ومضافات کی خصوصی صفائی کی جائے گی،مرکزی شاہراہوں کو دھویا،اہم مقامات،
گلیوں میں روزانہ کی بنیاد پر چھڑکاو کیا جائے گا،مختلف علاقوں سے عرصہ دراز سے پڑے ویسٹ کو بھی اٹھایا جائیگا،پارکوں،قبرستانوں،گرجا گھروں اور مساجد کی بھی صفائی ہوگی۔ماہ صفائی مہم بارے آگاہی کیلئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام واک کا انعقاد کیا گیا،
آگاہی واک کی قیادت وزیر مملکت زرتاج گل وزیر،مشیر صحت محمد حنیف پتافی،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کی،سی ای او ویسٹ طاہر جاویدانصاری،
ملک رحمان،سول سوسائٹی کے نمائندوں،سینٹری ورکرز اور شہری بھی واک میں شریک تھے،واک کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے
وفاقی وزیر مملکت برائے موسمی تغیرات زرتاج گل وزیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے تحت ڈیرہ غازی خان کو گرین اینڈ کلین اور صاف ستھرا بنا رہے ہیں،پاکستان جنت کا ٹکرا ہے،
اسے حسین بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے،انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان شہر کو بلاک وائز
تقسیم کرکے صاف ستھرا بنائیں گے،عوام بھی انتظامیہ کو سپورٹ کریں،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی وہاں سے بھی گند اٹھائے گی جہاں کبھی نہیں اٹھایا گیا۔
مشیر صحت پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے کہا کہ ماہ صفائی ایک کمپیٹیشن ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار خود اس مقابلے کے پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دینگے،انہوں نے کہا کہ
حکومت پنجاب کے عوام دوست اقدامات سے شہریوں تک ریلیف کی فراہمی کو ممکن بنایا گیا ہے،
عوام بھی اچھے کاموں کی حوصلہ افزائی ضرور کریں۔ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا کہ ماہ صفائی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بہت بڑا انشئٹیو ہے
ہم روٹین ورک سے ہٹ کر شہر کو سیکٹر وائز تقسیم کرکے صاف ستھرا اور گرین بنا رہے ہیں،
اب ماہ صفائی مہم میں پارلیمنٹرینز،سول سوسائٹی کے تعاون سے شہر میں تبدیلیاں عوام کو دیکھنے کو ملیں گی۔
واک ڈی سی آفس سے بمبئی چوک تک نکالی گئی۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازی خان
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی اور ڈپٹی کمشنر نےزیر تعمیر صدیق آباد روڈ کا معائنہ کیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور دیگر افسران ہمراہ تھے۔مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہا کہ
وزیر اعلی نے صدیق آباد کے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیاوڈور سر سرکٹ ہاؤس ریلوے پھاٹک روڈ کو اسی سال مکمل کرایا جائیگا
جس پر دس کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا کہ
روڈ کے معیار کو یقینی بنانے کےلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ڈیرہ غازی خان کا جلد دورہ متوقع ہے،ان کے دورہ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی زیرصدارت انتظامی افسران کا اجلاس ڈی سی آفس کےکمیٹی روم میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد حسن رانجھا،پولیٹیکل اسسٹنٹ محمد اکرام ملک،اسسٹنٹ کمشنر نبیل احمد میمن،
ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی اور تمام محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے متوقع سائٹس وزٹس بارے افسران کو زمہ داریاں سونپیں اور ان کی ڈیوٹیاں بھی لگائیں،انہوں نے کہا کہ
ڈویلپمنٹ سکیموں،
سکیورٹی،صفائی و ستھرائی کے حوالے سے کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کا خیال رکھا جائے،
تمام ادارے الرٹ رہیں اور منظم رابطوں کی بدولت احسن طریقے سے زمہ داریاں نبھائیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی سائٹ وزٹس پر اضافی سٹاف تعنیات کیا جائے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازی خان
مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا انہوں نے سرور کالونی ، سٹی سکول موبائل مارکیٹ روڈ، ریلوے پلی روڈ،
پیٹر مارکیٹ روڈ کا دورہ کیا۔
سٹی سکول موبائل مارکیٹ روڈ، ریلوے پلی روڈ ،
پیٹرمارکیٹ روڈ کو مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی۔مشیر وزیر اعلی نے کہا کہ
شہر اور مضافاتی کالونیوں میں بنیادی سہولیات مرحلہ وار فراہم کریں گے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے کہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں انسداد پولیو مہم کامیاب رہی ہے،مہم میں ٹارگٹ سے زائد بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے گئے ہیں۔
اس کامیابی کا کریڈٹ ہیلتھ و متعلقہ محکموں کے افسران اور پولیو ورکرز کو جاتا ہے،تمام سٹیک ہولڈرز مہم کو کامیاب بنانے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار پولیو مہم کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں پولیٹیکل اسسٹنٹ محمد اکرام ملک،اسسٹنٹ کمشنر نبیل احمد میمن،ڈی ایچ او ڈاکٹر اطہر سکھانی،ڈاکٹر رابعہ،ڈاکٹر علی حسن سمیت متعلقہ افسران موجود تھے۔
اجلاس میں بریفننگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پوری مہم میں 5سال سے کم عمر7لاکھ 67ہزار424بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے
جب کہ ضلع کا ٹارگٹ7لاکھ23ہزار453تھا،پولیو مہم کی کوریج 106فیصد رہی جب کہ انکاری بچوں کو بھی پولیو کے حفاظتی قطرے بھی پلا دئیے گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا کہ ضلع میں 1945 ٹیموں نیگھر گھر جاکر نونہالوں کو پولیو کے قطرے پلائے،والدین نے بھی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا،
ہیلتھ ورکرز ہمارے ہیرو ہیں جوحالات کی سنگینی کے باوجود لوگوں کے گھروں پر پہنچے،انہوں نے کہا کہ
میں مہم کی کامیابی پر سب کو مبارک پیش کرتا ہوں،اسی محنت کے تسلسل کو ہم آئندہ بھی جاری رکھیں گے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر حکومت پنجاب چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کے خاتمے کیلئے متحرک ہوگئی۔
کم سے کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کرانے کیلئے محکمہ لیبر پنجاب کے زیر اہتمام سٹیک ہولڈرز اور ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی کے اراکین کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا.
آئی ایل او پنجاب کے کنسلٹنٹ جاوید گل،سینئر لاء آفیسر ڈی جی آفس محمد شاہد،ڈائریکٹر لیبر رانا جمشید،اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد حمید لغاری اور دیگر نے
آگاہی لیکچرز دئیے۔مقررین نے کہا کہ صنعتی ادارے سوشل سیکورٹی کارڈ کے اجراء کیلئے رجسٹریشن کو یقینی بنائیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد حسن رانجھا،
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر شاہد حمید لغاری،سوشل ویلفئیر آفیسر محمد ابرہیم، انچارج سکیورٹی ڈی پی او آفس محمد عامر،سوشل سیکورٹی،این جی اوز اور دیگر محکموں کے
افسران اور سول سوسائٹی کے نمائندے موجود تھے۔سوالوں کے جوابات کا بھی سیشن کیا گیا۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہا ہے کہ اپوزیشن رکاوٹوں کی بجائے عوامی فلاح کے منصوبوں میں ساتھ دے انہوں نے
یہ بات گزشتہ روز سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے ایک اور عوامی وعدہ کی تکمیل کرتے ہوئے اہم روڈ کا افتتاح کردیا
انہوں نے گزشتہ روز چاہ چشتی والا ڈمبرہ چونگی،محبوب آباد تا چوک چورہٹہ پل تک اڑھائی کلومیٹر ٹف ٹائل روڈ کا افتتاح کیا۔
یونین کونسل نمبر ایک اور چھ کی عوام نے محمد حنیف پتافی اور ان کے قافلہ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
اس موقع پر پی ٹی آئی ورکرز مظہر بھمبھانی،شملہ بھمبھانی، عابد بھمبھانی، اللہ بخش کورائی، شعیب کھوسہ، فیاض نقوی، فیض لشاری، امجد بلوچ اور دیگر موجود تھے
مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے پرجوش خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپوزیشن کی منفی سیاست کو بے نقاب کردیا ہے
ڈیرہ غازی خان شہر پی ٹی آئی کا ناقابل تسخیر قلعہ بن چکا ہے۔ عوامی خدمت کے بل بوتے پر بلدیاتی اور عام انتخابات بھی جیتیں گے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نیاپنے والد کے نام سے
قائم موسی خان فاؤنڈیشن کی زیر نگرانی لنگر خانہ کا دورہ کیا اور لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاکر معیار چیک کیا۔
انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ لنگر خانہ میں مستحقین کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے۔
اس موقع پر بتایا گیا کہ موسی خان فاؤنڈیشن کی طرف سے لنگر خانہ میں روزانہ دوپہر کا کھانا مفت فراہم کیا جاتا ہے۔
موقع پر موجود مستحقین نے بتایا کہ لنگر خانہ میں باعزت طریقے سے لذیذ کھانہ دیا جاتا ہے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازی خان کے ا دفتری سجاد حسین کے والد منظور احمد انتقال کرگئے نماز جنازہ دانڑیں شاہ جمال میں ادا کی گئی جس میں مرحوم کے عزیر و اقارب،اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی پیر 31 جنوری کو ہوگی اور دعا گیارہ بجے دن ادا کی جائے گی۔
علاوہ ازیں ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازی خان میں ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز رحیم طلب کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس منعقد ہوا
جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر محمد جنید جتوئی،انفارمیشن آفیسر خالد رسول،سٹینو گرافرسید محمد باقر حسین،سینئر کلرک عبدالرزاق،
فوٹو گرافرز حبیب اللہ،عمیر رضا،فیصل مجید کے علاؤہ محمد یوسف،دانیال عاشق،ثناء اللہ،
محمد اقبال،راحیل خان،فدا حسین اور دیگر نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازی خان میں بھی ماہ صفائی مہم کا
افتتاح اور آغاز کر دیا گیا ہے،
ماہ صفائی28جنوری سے28فروری تک منایا جائے گا،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان کی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے”ماہ صفائی” کے لئے پلان تیار کرلیا ہے۔ماہ صفائی مہم کے دوران شہر ومضافات کی خصوصی صفائی کی جائے گی،
مرکزی شاہراہوں کو دھویا،اہم مقامات،گلیوں میں روزانہ کی بنیاد پر چھڑکاو کیا جائے گا،
مختلف علاقوں سے عرصہ دراز سے پڑے ویسٹ کو بھی اٹھایا جائیگا،پارکوں،قبرستانوں،گرجا گھروں اور مساجد کی بھی صفائی ہوگی
ماہ صفائی مہم بارے آگاہی کیلئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام واک کا انعقاد کیا گیا،
آگاہی واک کی قیادت وزیر مملکت زرتاج گل وزیر،مشیر صحت محمد حنیف پتافی،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کی، سی ای او ویسٹ طاہر جاویدانصاری،
ملک رحمان،سول سوسائٹی کے نمائندوں، سینٹری ورکرز اور شہری بھی واک میں شریک تھے،واک کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے
وفاقی وزیر مملکت برائے موسمی تغیرات زرتاج گل وزیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے تحت ڈیرہ غازی خان کو گرین اینڈ کلین اور صاف ستھرا بنا رہے ہیں،پاکستان جنت کا ٹکرا ہے،
اسے حسین بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے،انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان شہر کو بلاک وائز تقسیم کرکے صاف ستھرا بنائیں گے،عوام بھی انتظامیہ کو سپورٹ کریں،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی وہاں سے بھی گند اٹھائے گی
جہاں کبھی نہیں اٹھایا گیا۔مشیر صحت پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے کہا کہ ماہ صفائی ایک کمپیٹیشن ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار خود اس مقابلے کے
پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دینگے،انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے عوام دوست اقدامات سے شہریوں تک ریلیف کی فراہمی کو ممکن بنایا گیا ہے،
عوام بھی اچھے کاموں کی حوصلہ افزائی ضرور کریں۔ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا کہ ماہ صفائی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بہت بڑا انشئٹیو ہے،
ہم روٹین ورک سے ہٹ کر شہر کو سیکٹر وائز تقسیم کرکے صاف ستھرا اور گرین بنا رہے ہیں،
اب ماہ صفائی مہم میں پارلیمنٹرینز،سول سوسائٹی کے تعاون سے شہر میں تبدیلیاں
عوام کو دیکھنے کو ملیں گی۔واک ڈی سی آفس سے بمبئی چوک تک نکالی گئی۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی اور ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے زیر تعمیر صدیق آباد روڈ کا معائنہ کیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور دیگر افسران ہمراہ تھے۔مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہا کہ
وزیر اعلی نے صدیق آباد کے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا
وڈور سر سرکٹ ہاؤس ریلوے پھاٹک روڈ کو اسی سال مکمل کرایا جائیگا
جس پر دس کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔
ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا کہ روڈ کے معیار کو یقینی بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ڈیرہ غازی خان کا جلد دورہ متوقع ہے،ان کے دورہ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی زیرصدارت انتظامی افسران کا اجلاس
ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد حسن رانجھا،پولیٹیکل اسسٹنٹ محمد اکرام ملک،اسسٹنٹ کمشنر نبیل احمد میمن
،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی اور تمام محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے متوقع سائٹس وزٹس بارے افسران کو
زمہ داریاں سونپیں اور ان کی ڈیوٹیاں بھی لگائیں،انہوں نے کہا کہ ڈویلپمنٹ سکیموں،سکیورٹی، صفائی و ستھرائی کے حوالے سے کوتاہی
برداشت نہیں کی جائے گی،وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کا خیال رکھا جائے،
تمام ادارے الرٹ رہیں اور منظم رابطوں کی بدولت احسن طریقے سے زمہ داریاں نبھائیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی سائٹ وزٹس پر اضافی سٹاف تعینات کیا جائے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا
انہوں نے سرور کالونی، سٹی سکول موبائل مارکیٹ روڈ، ریلوے پلی روڈ، پیٹر مارکیٹ روڈ کا دورہ کیا۔
سٹی سکول موبائل مارکیٹ روڈ، ریلوے پلی روڈ، پیٹرمارکیٹ روڈ کو مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
مشیر وزیر اعلی نے کہا کہ شہر اور مضافاتی کالونیوں میں بنیادی سہولیات مرحلہ وار
فراہم کریں گے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ