ڈیرہ غازیخان۔
شہدإ پولیس ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور ہم شہداء پولیس کے لواحقین کو کیسے بھول سکتے ہیں یہ
بات ڈی پی او محمد علی وسیم نے آج شہید سلیمان جروار کے بیٹے کو گلبرگ میں خوبصورت بنے بنائے گھر کی چابی دیتے ہوئے کہی ۔
تفصیلات کے مطابق 10 نومبر سال 2019 کو خطرناک لادی گینگ کے ڈاکوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے سلیمان جروار کے بیٹے کو
محکمہ پولیس کی طرف سے 1کروڑ 35 لاکھ کی مالیت کا گھر دیا گیا جس کے لئے ڈی پی او محمد علی وسیم نے خود گھر واقعہ گلبرک کالونی کی چابی شہید سلیمان جروار کے بیٹے
کو دی اس موقع پر ڈی پی او محمد علی وسیم کا کہنا تھا کہ ہمارے ہیروز ہمارے محکمہ کا فخر ہیں
جنہوں نے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کر کے عوام الناس کے تحفظ کو یقینی بنایا ڈی پی او نے کہا کہ
تمام شہداء پولیس آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا
ان سب کی قربانیوں کی بدولت ہی امن قائم ہوا ہے شہداء نے ارضِ وطن کی خاطر جان کے نذرانے پیش کرکے ہمارے سر فخر سے بلندکیے ہیں
ان کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں۔
پبلک ریلیشن آفیسر
دفتر ڈی پی او ڈیرہ غازیخان
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان۔
ڈی پی او ڈیرہ غازیخان محمد علی وسیم نے محنتی و فرض شناس اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاران میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور چیک تقسیم کیے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ڈیرہ غازیخان محمد علی وسیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے
حیدر سکواڈ اور ڈولفن فورس اور دیگر اہلکاران کے افسران اور اہلکاران میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور چیک تقسیم کیا۔
تقریب کے دوران ڈی پی او ڈیرہ غازیخان محمد علی وسیم نے ہدایت کی کہ اپنی بیٹ میں موثر گشت کریں تاکہ
منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا سکے۔
اچھی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاران کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے جائیں گے۔
پبلک ریلیشن آفیسر
دفتر ڈی پی او ڈیرہ غازیخان
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازی خان
ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازی خان میں 58 ارب روپے کے میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے،
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کےلئے افسران کو متحرک کردیا گیا ہے۔ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
تکمیل کی ٹائم لائن دے دی گئیں۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان ذیشان جاوید نے کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
میگا پراجیکٹس،صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام،ڈی جی خان،سخی سرور اور وہوا ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے ہرمنصوبہ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ
افسران فیلڈ میں موجود رہیں ہر سکیم کی واضح اور سادہ الفاظ میں بریفنگ تیار کرنے کے ساتھ تصاویر کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔
متعلقہ افسران کو سکیموں کی تمام معلومات زبانی یاد ہونی چاہیے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی اور دیگر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ
ڈی جی خان ڈویلپمنٹ کی 101 سکیموں پر 36 ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔وہوا پیکج کی 15 سکیموں پر 25 ارب روپے خرچ ہوں گے
،مکمل فنڈز فراہم کردئیے گئے ہیں اور پیکج اپریل تک مکمل کرلیا جائیگا۔سردار فتح محمد خان بزدار انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی،مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال پر پانچ پانچ ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔
صحت کے حوالے سے دونوں اہم منصوبے ہیں۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقبول احمد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد حسن رانجھا،
سپرنٹنڈنٹس انجینئرز شیخ اعجاز،جواد کلیم اللہ،وقار شعیب،ڈی جی پی ایچ اے طاہر جاوید انصاری،
ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطاء الرحمن،ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر نجیب الرحمن،ایگزیکٹو انجینئرز امجد خان،محمد وقاص،
عدنان نسیم،شعیب احمد اور متعلقہ افسران موجود تھے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازی خان میں 58 ارب روپے کے میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے،
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے افسران کو متحرک کردیا گیا ہے۔ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس میں تکمیل کی ٹائم لائن دے دی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان ذیشان جاوید نے کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے میگا پراجیکٹس، صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام،ڈی جی خان،سخی سرور اور وہوا ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے ہرمنصوبہ کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ افسران فیلڈ میں موجود رہیں ہر سکیم کی واضح اور سادہ الفاظ میں بریفنگ تیار کرنے کے ساتھ تصاویر کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔
متعلقہ افسران کو سکیموں کی تمام معلومات زبانی یاد ہونی چاہیے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی اور دیگر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ
ڈی جی خان ڈویلپمنٹ کی 101 سکیموں پر 36 ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔وہوا پیکج کی 15 سکیموں پر 25 ارب روپے خرچ ہوں گے
مکمل فنڈز فراہم کردئیے گئے ہیں اور پیکج اپریل تک مکمل کرلیا جائیگا۔سردار فتح محمد خان بزدار انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی،مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال پر پانچ پانچ ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔
صحت کے حوالے سے دونوں اہم منصوبے ہیں۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقبول احمد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد حسن رانجھا،سپرنٹنڈنگ انجینئرز شیخ اعجاز،جواد کلیم اللہ،وقار شعیب،
ڈی جی پی ایچ اے طاہر جاوید انصاری،ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطاء الرحمن،ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر نجیب الرحمن،ایگزیکٹو انجینئرز امجد خان،محمد وقاص،
عدنان نسیم،شعیب احمد اور متعلقہ افسران موجود تھے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان ذیشان جاوید کی زیرسرپرستی ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے،مہم کے چوتھے روز تک ضلع بھر میں پانچ سال سے کم
عمر7لاکھ56ہزار933 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جاچکے ہیں،
ضلع میں مجموعی کوریج کا تناسب105 فیصد رہا ہے۔ضلع بھر سے پولیو مہم کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
گزشتہ شب پولیٹیکل اسسٹنٹ محمد اکرام ملک کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کمیٹی
روم میں منعقد ہوا۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن نے بریفنگ دی
جبکہ ویڈیو لنک پر ڈی ایچ اوز،ڈپٹی ڈی ایچ اوز،یو سی ایم اوزاورمانیٹرنگ افسران بھی موجود تھے۔
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن نے بتایا کہ پولیو مہم کے آخری روز ٹارگٹ حاصل کر لیا جائے گا،
رہ جانیوالے بچوں کو بھی حفاظتی قطرے پلانے کیلئے سٹاف متحرک ہے
۔انہوں نے بتایا کہ مہم کے دوران 20 والدین نے اپنے بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کیا
جنہیں قائل کرکے ان کے بچوں کو بھی پولیو کے حفاظتی قطرے پلا دیئے گئے ہیں۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان:
ڈپٹی کنٹرولر امتحانات ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ
بورڈ کے ز یر اہتمام میٹرک اسپیشل امتحان 2021 ء کے رزلٹ کا اعلان ہفتہ 29 جنوری صبح دس بجے کیا جائے گا۔
رزلٹ فوری طور پر بورڈ کی ویب سائٹ www.bisedgkhan.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
علاوہ ازیں اُمیدواران 800295 پر اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کر کے بھی رزلٹ معلوم کر سکیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسپیشل امتحان میں فیل ہونے والے اُمیدواران یا دوبارہ نمبر بہتر کرنے والے امیدواران، 10 مئی 2022 ء سے شروع ہونے والے
میٹرک سالانہ امتحان کیلئے اپنے داخلہ فارمز آن لائن و ہارڈ کاپی کی صورت میں یکم فروری سے 28 فروری تک سنگل فیس کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازی خان میں 58 ارب روپے کے میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے،
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے افسران کو متحرک کردیا گیا ہے۔ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس میں تکمیل کی ٹائم لائن دے دی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان ذیشان جاوید نے کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے میگا پراجیکٹس، صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام،
ڈی جی خان،سخی سرور اور وہوا ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے ہرمنصوبہ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ
افسران فیلڈ میں موجود رہیں ہر سکیم کی واضح اور سادہ الفاظ میں بریفنگ تیار کرنے کے ساتھ تصاویر کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔
متعلقہ افسران کو سکیموں کی تمام معلومات زبانی یاد ہونی چاہیے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی اور دیگر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ
ڈی جی خان ڈویلپمنٹ کی 101 سکیموں پر 36 ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔وہوا پیکج کی 15 سکیموں پر 25 ارب روپے خرچ ہوں گے
مکمل فنڈز فراہم کردئیے گئے ہیں اور پیکج اپریل تک مکمل کرلیا جائیگا۔سردار فتح محمد خان بزدار انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی،مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال پر پانچ پانچ ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔
صحت کے حوالے سے دونوں اہم منصوبے ہیں۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقبول احمد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد حسن رانجھا،
سپرنٹنڈنگ انجینئرز شیخ اعجاز،جواد کلیم اللہ،وقار شعیب،ڈی جی پی ایچ اے طاہر جاوید انصاری،ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطاء الرحمن،
ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر نجیب الرحمن،ایگزیکٹو انجینئرز امجد خان،محمد وقاص،عدنان نسیم،شعیب احمد اور متعلقہ افسران موجود تھے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان ذیشان جاوید کی زیرسرپرستی ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے،مہم کے چوتھے روز تک ضلع بھر میں پانچ سال سے کم
عمر7لاکھ56ہزار933 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جاچکے ہیں،ضلع میں مجموعی کوریج کا تناسب105 فیصد رہا ہے۔
ضلع بھر سے پولیو مہم کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ شب پولیٹیکل اسسٹنٹ محمد اکرام ملک کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کمیٹی
2
روم میں منعقد ہوا۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن نے بریفنگ دی جبکہ ویڈیو لنک پر ڈی ایچ اوز،ڈپٹی ڈی ایچ اوز،یو سی ایم اوزاورمانیٹرنگ افسران بھی موجود تھے۔
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن نے بتایا کہ پولیو مہم کے آخری روز ٹارگٹ حاصل کر لیا جائے گا
،رہ جانیوالے بچوں کو بھی حفاظتی قطرے پلانے کیلئے سٹاف متحرک ہے۔انہوں نے بتایا کہ مہم کے دوران 20 والدین نے اپنے بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کیا
جنہیں قائل کرکے ان کے بچوں کو بھی پولیو کے حفاظتی قطرے پلا دیئے گئے ہیں۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کنٹرولر امتحانات ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ
بورڈ کے ز یر اہتمام میٹرک اسپیشل امتحان 2021 ء کے رزلٹ کا اعلان ہفتہ 29 جنوری صبح دس بجے کیا جائے گا۔
رزلٹ فوری طور پر بورڈ کی ویب سائٹ www.bisedgkhan.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
علاوہ ازیں اُمیدواران 800295 پر اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کر کے بھی رزلٹ معلوم کر سکیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسپیشل امتحان میں فیل ہونے والے اُمیدواران یا دوبارہ نمبر بہتر کرنے والے امیدواران، 10 مئی 2022 ء سے شروع ہونے والے
میٹرک سالانہ امتحان کیلئے اپنے داخلہ فارمز آن لائن و ہارڈ کاپی کی صورت میں یکم فروری سے 28 فروری تک سنگل فیس کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان ذیشان جاوید کی زیرسرپرستی ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے،
مہم کے چوتھے روز تک ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر7لاکھ56ہزار933 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جاچکے ہیں،
ضلع میں مجموعی کوریج کا تناسب105 فیصد رہا ہے۔
ضلع بھر سے پولیو مہم کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
گزشتہ شب پولیٹیکل اسسٹنٹ محمد اکرام ملک کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کمیٹی
روم میں منعقد ہوا۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن نے بریفنگ دی جبکہ ویڈیو لنک پر ڈی ایچ اوز،ڈپٹی ڈی ایچ اوز،یو سی ایم اوزاورمانیٹرنگ افسران بھی موجود تھے۔
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن نے بتایا کہ پولیو مہم کے آخری روز ٹارگٹ حاصل کر لیا جائے گا،
رہ جانیوالے بچوں کو بھی حفاظتی قطرے پلانے کیلئے سٹاف متحرک ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مہم کے دوران 20 والدین نے اپنے بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کیا
جنہیں قائل کرکے ان کے بچوں کو بھی پولیو کے حفاظتی قطرے پلا دیئے گئے ہیں۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کنٹرولر امتحانات ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ
بورڈ کے ز یر اہتمام میٹرک اسپیشل امتحان 2021 ء کے رزلٹ کا اعلان ہفتہ 29 جنوری صبح دس بجے کیا جائے گا۔
رزلٹ فوری طور پر بورڈ کی ویب سائٹ www.bisedgkhan.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
علاوہ ازیں اُمیدواران 800295 پر اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کر کے بھی رزلٹ معلوم کر سکیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسپیشل امتحان میں فیل ہونے والے اُمیدواران یا دوبارہ نمبر بہتر کرنے والے امیدواران، 10 مئی 2022 ء سے شروع ہونے والے
میٹرک سالانہ امتحان کیلئے اپنے داخلہ فارمز آن لائن و ہارڈ کاپی کی صورت میں
یکم فروری سے 28 فروری تک سنگل فیس کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازی خان میں 58 ارب روپے کے میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے،
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے افسران کو متحرک کردیا گیا ہے۔ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس میں تکمیل کی ٹائم لائن دے دی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان ذیشان جاوید نے کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے میگا پراجیکٹس، صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام،ڈی جی خان،سخی سرور اور وہوا ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے ہرمنصوبہ کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ افسران فیلڈ میں موجود رہیں ہر سکیم کی واضح اور سادہ الفاظ میں بریفنگ تیار کرنے کے ساتھ تصاویر کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔
متعلقہ افسران کو سکیموں کی تمام معلومات زبانی یاد ہونی چاہیے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی اور دیگر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ
ڈی جی خان ڈویلپمنٹ کی 101 سکیموں پر 36 ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔وہوا پیکج کی 15 سکیموں پر 25 ارب روپے خرچ ہوں گے مکمل فنڈز فراہم کردئیے گئے ہیں
اور پیکج اپریل تک مکمل کرلیا جائیگا۔سردار فتح محمد خان بزدار انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی،مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال پر پانچ پانچ ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔
صحت کے حوالے سے دونوں اہم منصوبے ہیں۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقبول احمد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد حسن رانجھا،
سپرنٹنڈنگ انجینئرز شیخ اعجاز،جواد کلیم اللہ،وقار شعیب،ڈی جی پی ایچ اے طاہر جاوید انصاری،ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطاء الرحمن،
ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر نجیب الرحمن،ایگزیکٹو انجینئرز امجد خان،محمد وقاص،عدنان نسیم،شعیب احمد اور متعلقہ افسران موجود تھے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان ذیشان جاوید کی زیرسرپرستی ضلع بھر میں
انسداد پولیو مہم جاری ہے،مہم کے چوتھے روز تک ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر7لاکھ56ہزار933 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جاچکے ہیں،
ضلع میں مجموعی کوریج کا تناسب105 فیصد رہا ہے۔
ضلع بھر سے پولیو مہم کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے
اجلاس گزشتہ شب پولیٹیکل اسسٹنٹ محمد اکرام ملک کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کمیٹی
روم میں منعقد ہوا۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن نے بریفنگ دی جبکہ ویڈیو لنک پر ڈی ایچ اوز،
ڈپٹی ڈی ایچ اوز،یو سی ایم اوزاورمانیٹرنگ افسران بھی موجود تھے۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن نے بتایا کہ پولیو مہم کے آخری روز ٹارگٹ حاصل کر لیا جائے گا
،رہ جانیوالے بچوں کو بھی حفاظتی قطرے پلانے کیلئے سٹاف متحرک ہے۔انہوں نے بتایا کہ مہم کے دوران 20 والدین نے اپنے بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کیا
جنہیں قائل کرکے ان کے بچوں کو بھی پولیو کے حفاظتی قطرے پلا دیئے گئے ہیں۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کنٹرولر امتحانات ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ
بورڈ کے ز یر اہتمام میٹرک اسپیشل امتحان 2021 ء کے رزلٹ کا اعلان
ہفتہ 29 جنوری صبح دس بجے کیا جائے گا۔ رزلٹ فوری طور پر بورڈ کی ویب سائٹ www.bisedgkhan.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
علاوہ ازیں اُمیدواران 800295 پر اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کر کے بھی رزلٹ معلوم کر سکیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسپیشل امتحان میں فیل ہونے والے اُمیدواران یا دوبارہ نمبر بہتر
کرنے والے امیدواران، 10 مئی 2022 ء سے شروع ہونے والے میٹرک سالانہ امتحان کیلئے اپنے داخلہ فارمز آن لائن و ہارڈ کاپی کی صورت میں
یکم فروری سے 28 فروری تک سنگل فیس کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ