دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: پاکستان سپر لیگ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

انڈر نائنٹین پولو چمپئن شپ میں پی ایس ایل کے خوب چرچے رہے

لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

انڈر نائنٹین پولو چمپئن شپ میں پی ایس ایل کے خوب چرچے رہے

اداکارہ مایہ علی اور اداکار وہاج علی کہتے ہیں سپر کرکٹ میلے میں تمام کھلاڑیوں کو بھرپور سپورٹ کریں گے

پولو اور کرکٹ جنون ساتھ ساتھ،، جناح پولو کلب کے سبزہ زار میں انڈر نائنٹین پولو چمپئن شپ کے فائنل مقابلے میں نوجوان پلئیرز کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے

میں تو ملا، مگر ساتھ ہی ساتھ تذکرہ پی ایس ایل کا بھی خوب ہوا

پولو کا میچ دیکھنے آئے شوبز سٹارز بھی پی ایس ایل کے رنگوں میں رنگے نظر آئے

اداکارہ مایہ علی نے اپنے پسندیدہ ٹیم کا نام لینے سے تو گریز کیا مگر ٹورنامنٹ میں شامل

تمام کھلاڑیوں کو مکمل سپورٹ کرنے کا اعادہ کیا

مایہ علی ،، اداکارہ ،،، "پی ایس ایل کوئی بھی جیتے ،،، میں تمام ٹیموں کے ساتھ ہوں

اداکار وہاج علی بھی پی ایس ایل کے لیے پرجوش نظر آئے
وہاج علی ،،، اداکار ،،، "کسی خاص ٹیم کو سپورٹ نہیں کررہا میرے لیے سب ٹیمیں ایک جیسی ہیں”

انڈر نائنٹین پولو چمپئن شپ کا فائنل ٹیم اورنج نے پانچ کے مقالے میں دس گول سے اپنے نام کر لیا

About The Author