دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا جس پر9 لاکھ 45 ہزار فالورز موجودتھے

پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس اپ ڈیٹس کو استعمال کیا جائے

اکاؤنٹ بحالی کیلئےکام کیا جارہا ہے۔

پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا جس پر9 لاکھ 45 ہزار فالورز موجودتھے

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ ہیکرز نے آج صبح آفیشل اکاؤنٹ ہیک کیا

پنجاب پولیس اپ ڈیٹس کو استعمال کیا جائے گا،ترجمان پنجاب پولیس کا مزید کہنا تھا کہ

اکاؤنٹ بحالی کیلئےکام کیا جارہا ہے۔

About The Author