دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان اور بھارت ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں شامل

لاہور۔

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان اور بھارت ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں شامل

پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 23 اکتوبر کو ایم سی جی میں ہوگا

ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز 22اکتوبر کو دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگا

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش بھی پاکستان کے گروپ کا حصہ

دو ٹیمیں کوالیفائنگ راؤنڈ سے پاکستان کے گروپ کا حصہ بنیں گی

ورلڈ ٹی ٹونٹی کا فائنل 13 نومبر کو ایم سی جی میں کھیلا جائے گا

About The Author