پی سی بی نے کراچی اور ملتان میں جاری نیشنل انڈر 13 اور نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹسپی سی
معطلی کی وجہ کراچی اور ملتان میں جاری ٹورنامنٹس میں زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت
ہے، پی سی بی
ٹورنامنٹس کی ساکھ کو بچانے کے لیے صرف مستحق کھلاڑیوں کو ہی کھیلنے کی اجازت
دے سکتے ہیں، پی سی بی
پی سی بی نے دونوں ٹورنامنٹس میں شریک کھلاڑیوں کی بون ایج ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی
ٹیسٹ کی بنیاد پر نئی ٹیموں کی تشکیل ہو گی، اسکے بعد ٹورنامنٹس آئندہ ہفتے سے دوبارہ
سے شروع ہوں گے، پی سی بی
انڈر 16 ٹورنامنٹ کے کھلاڑیوں کی بون ایج ٹیسٹنگ منگل سے بدھ تک جاری رہے گی، پی سی بی
کراچی میں انڈر 13 کے 150 کھلاڑیوں کی بون ایج ٹیسٹنگ منگل کو مکمل کرلی جائے گی، پی سی بی
بون ایج ٹیسٹ میں زائدالعمر قرار پانے والے کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹس میں شرکت کی اجازت
نہیں ہوگی، پی سی بی
کھلاڑیوں کو اپیل کے لیے 2 روز تک کا وقت دیا جائے گا، پی سی بی
جب تک ٹورنامنٹس کا دوبارہ آغاز نہیں ہوتا، تمام ٹیمیں کراچی اور ملتان میں ہی ٹھہریں گی،
پی سی بی
غلط عمر کے ساتھ ایج گروپ کرکٹ کھیلنا ایک مجرمانہ جرم ہے، پی سی بی
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی