لاہور۔
عابد علی کی کرکٹ میں بتدریج واپسی پر پی سی بی نے ویڈیو جاری کردی
بیٹنگ کے دوران سینے میں درد ہوا، ہسپتال پہنچنے پر معلوم ہوا دل کی دو شریانیں بند ہیں
ای سی جی میں معلوم ہوا کہ میرا دل صرف 30 فیصد کام کررہا تھا
اللہ نے مجھے دوسری زندگی دی ہے، اب دوبارہ کرکٹ میں واپس آنا ہے
تندرستی ہزار نعمت ہے، فینز سے درخواست ہے کہ وہ باقاعدگی سے اپنا چیک اپ کروائیں
ٹی وی پر عابد علی کی خبر سنی تو چونک گیا تھا، حسن علی
یقین نہیں آرہا تھا کہ ساتھی کرکٹر میچ کے دوران عارضہ قلب میں مبتلا ہوسکتا ہے، عمران بٹ
جزوی صحتیابی پر عابد علی کو مبارکباد، انہیں دوبارہ خوش آمدید کہتے ہیں، چئیرمین پی سی بی رمیز راجا
عابد علی کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، رمیز راجہ
آئندہ کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کراچی اور لاہور میں الیکٹرک شاک دینے کے لیے ڈی فریبلٹر انسٹال کرنے کا حکم دے دیا ہے، رمیز راجہ
عابد علی نے پی سی بی میڈیکل پینل کی زیرنگرانی میں مکمل ری ہیب کا آغاز کردیا
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی