دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:جوہر ٹاؤن بم دھماکے کےمقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کا فیصلہ سنایا

لاہور، انسداد دہشتگری عدالت نے جوہر ٹاؤن بم دھماکے کےمقدمے کا فیصلہ سنا دیا

عدالت نے 4 ملزمان کو 9 ،9 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنا دیا

عدالت نے عید گل ،سجاد شاہ ،پیٹر پال اور ضیااللہ کو 9 ۔9 بار سزائے موت کی سزا سنائی

خاتون ملزمہ عائشہ کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کا فیصلہ سنایا
انسداد دہشتگری عدالت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث جیل میں ٹرائل مکمل کیا تھا عدالت میں کل 56 گواہوں نے بیانات ریکارڈ کرائے تھے

ملزمان کے خلاف سی ٹی ڈی نے بم دھماکے کا مقدمہ درج کیا تھا

About The Author