دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی پاک بھارت سمیت 4ممالک پر مشتمل ٹی20سیریز کرانے کیلئے کوشاں

ٹی20سیریز میں پاکستان،بھارت،آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل ہوں

چیئرمین پی سی بی پاک بھارت سمیت 4ممالک پر مشتمل ٹی20سیریز کرانے کیلئے کوشاں

ٹی20سیریز میں پاکستان،بھارت،آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل ہوں،چیئرمین پی سی بی سالانہ

سیریز کے انعقاد کی آئی سی سی کو اگلے اجلاس میں تجویز دی جائےگی،رمیز راجہ

چاروں ممالک کو سیریز کی میزبانی کا موقع بھی دیاجائے،چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ

سیریز سے ملنے والا منافع چاروں آئی سی سی ممبران میں تقسیم کیا جائے،رمیز راجہ

About The Author