احتجاج .احتجاج.احتجاج
سینئرصحافی وکالم نگار ملک شوکت ڈھول کو دوران صحافتی ذمہ داری ضلع ملتان کے تھانہ
جلالپور پیروالا پولیس نے گرفتار کرکے ان پر جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ نمبر 878/21 درج
کردیا ھے شوکت ٍھول کو اے ایس پی آصف رضا کے کہنے پہ گرفتار کیا گیا ھے . صحافیوں
کے خلاف انتقامی کاروائیاں کرنا اے ایس پی آصف رضا کا وطیرہ ھے .صادق آباد میں بھی
اسی اے ایس پی آصف رضا نے اپنے ایک سیاسی آقا کو خوش کرنے کیلیے بھونگ پریس
کلب کے صدر اصغر جعفری کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرکے اسے نا صرف گرفتار کیا تھا
بلکہ اس کے ناخن تک کھینچ لیے گئے .اس مقدمے کو بعد ازاں عدالت نے جھوٹا اور من
گھڑت قرار دے کر خارج کردیا تھا .بھونگ مندر واقعہ بھہ اسی اے اہس پی آصف رضا کی
وجہ سے ہی پیش آیا تھا.موصوف جہاں بھی تعینات ھوتے ہیں صحافیوں کو اپنا دشمن
سمجھتے ہیں. نیشنل کالمسٹ کونسل آف پاکستا ن صحافیوں کے خلاف انتقامی کاروائیوں کی
بھرپور مذمت کرتی ھے . پولیس حکام سے اصغر ڈھول کی فوری رہائ اور
.زمہ داران پولیس ملازمین کے خلاف محکمانہ کاروائ کا مطالبہ کرتی ھے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون