دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کپتان قومی ٹیم بابر اعظم نے بگ بیش لیگ کی آفر ٹھکرا دی

قومی کھلاڑیوں میں سے حارث روف، شاداب خان بگ بیش کھیلیں گے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فخر زمان نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے

بگ بیش انتظامیہ کی کھیلنے کی آفر ٹھکرا دی

کپتان قومی ٹیم بابر اعظم نے بگ بیش لیگ کی آفر ٹھکرا دی۔ فخر زمان نے بھی بگ بیش لیگ کھیلنے سے منع کردیا۔

بابر اعظم بگ بیش انتظامیہ کو آگاہ کیا کہ وہ گذشتہ تین ماہ سے گھر والوں سے دور ہیں

اس لئے تھوڑا وقت گھر والوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔

قومی کھلاڑیوں میں سے حارث روف، شاداب خان بگ بیش کھیلیں گے۔

شاداب خان برسبن ہیٹ اور حارث روف میلبرن سٹارز کی نمائندگی کرینگے

About The Author