دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یو این سیکیورٹی کونسل کا افغانستان کے لیے امداد کی قرارداد منظور

افغانستان کو امداد کی فراہمی عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں،منیر اکرم

یو این سیکیورٹی کونسل نے افغانستان کے لیے امداد کی قرارداد منظور کر لی

افغانستان کو امداد کی فراہمی عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں،منیر اکرم

قرارداد منظوری سے افغانستان کو فوری امدادی رقم فراہم کی جا سکے گی،منیر اکرم

وزیر اعظم کا ویژن اس قرارداد کی منظوری میں اہم ثابت ہوا،پاکستانی مندوب

About The Author