اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق

صبح 10:29پر ہوگا، سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا

سورج گرہن کا اختتام دوپہر 2 بجکر37منٹ پرہوگا

جنوبی افریقہ، جنوبی آسٹریلیا

جنوبی امریکہ نظر آئے گا، سورج گرہن بحیرہ اوقیانوس

بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند علاقوں میں دیکھا جاسکے۔

%d bloggers like this: