دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں پنجاب اوپن اسکواش چمپئن شپ کا آغاز ہو گیا

پانچ روزہ چمپئن شپ میں بتیس کھلاڑی ان ایکشن ہیں

لاہور میں پنجاب اوپن اسکواش چمپئن شپ کا آغاز ہو گیا

پانچ روزہ چمپئن شپ میں بتیس کھلاڑی ان ایکشن ہیں

پہلے روز طیب اسلم نے سٹریٹ سیٹ میں وقار محبوب کو زیر کر دیا

اسکواش میں کھویا ہوا مقام واپس حاصل کرنے کا مشن، پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اوپن اسکواش چمپئن شپ کا میلہ سج گیا

ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے آئے بتیس کھلاڑی ان ایکشن ہیں

پہلے روز طیب اسلم نے وقار محبوب کو باآسانی ہرا دیا،، طیب اسلم نے میچ تین صفر سے اپنے نام کیا

کھلاڑیوں کے مطابق رینکنگ ٹورنامنٹس کا انعقاد تسلسل سے ہوتا رہنا چاہیے

ایسے ایونٹس عالمی رینکنگ بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے
اسکواش پلئیرز ،،، "رینکنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئندہ ہے

پی ایس اے سے منظور شدہ ٹورنامنٹ ہے اس سے رینکنگ بہتر ہوگی”

پانچ روزہ چمپئن شپ کیلئے چھ ہزار امریکی ڈالر انعامی رقم مختص کی گئی ہے

جو تمام کھلاڑیوں میں تقسیم کی جائے گی

About The Author