جنوری 9, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز منسوخ

اب دو ہزار بائیس جون میں دوبارہ سیزیز ری شیڈول کی جائے گی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز منسوخ ہو گئی

اب دو ہزار بائیس جون میں دوبارہ سیزیز ری شیڈول کی جائے گی۔۔۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ون ڈے سیریز منسوخی کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا

جس کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز جون دو ہزار بائیس میں دوبارہ ری شیڈول کی جائے گی

مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے ویسٹ انڈیز کو اپنی مکمل سٹرینتھ سے مدمقابل آنے کا موقع ملے گا

منفی نتائج کے حامل ویسٹ انڈیز کرکٹرز اور سپورٹ سٹاف آج رات وطن واپس روانہ ہونگے

جبکہ ٹیسٹ نتائج مثبت آنیوالے ارکان قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد واپس جائیں گے۔۔۔

About The Author