دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

ملتان سلطانز نے محمد رضون، شان مسعود، شاہنواز دھانی، صہیب مقصود کو ری ٹین کیا

لاہور۔

پی ایس ایل 7 کے لئے ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے بی اپنے ری ٹین کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

 ملتان سلطانز نے محمد رضون، شان مسعود، شاہنواز دھانی، صہیب مقصود کو ری ٹین کیا

 عمران طاہر، ریلی روسو اور خوشدل شاہ بھی ملتان سلطانز کا حصہ رہے گے

 اسلام آباد یونائیٹڈ نے حسن علی، شاداب خان، آصف علی اور فہیم اشرف کو ری ٹین کیا

 ایلکس ہیلز، محمد وسیم جونئیر اور پال سٹرلنگ بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ رہے گیں

About The Author