دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور قلندرز کا ایک اور کھلاڑی بگ بیش لیگ کھیلنے کو تیار

دائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر احمد دانیال پی ایس ایل سکس میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرچکے ہیں

لاہور قلندرز کا ایک اور کھلاڑی بگ بیش لیگ کھیلنے کو تیار

حارث روف، دلبر حسین، سید فریدون کے بعد احمد دانیال بھی میلبرن سٹارز کی نمائندگی کرینگے

دائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر احمد دانیال پی ایس ایل سکس میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرچکے ہیں

قومی کرکٹر کو ٹی ٹین لیگ کھیلنے کا تجربہ بھی حاصل ہے

احمد دانیال بہت گھنٹے مکمل ہونے کے بعد میلبرن سٹارز کے کیمپ کو جوائن کرینگے

بی بی ایل الیون میں میلبرن سٹارز نے حارث روف اور سید فریدون کی خدمات حاصل کررکھی ہے

About The Author