دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹ اسکواڈ کی ڈھاکہ سے وطن واپسی

تمام افراد کراچی پہنچ کربائیو سیکیور ببل کو جوائن کریں گے

قومی کرکٹ اسکواڈ کی ڈھاکہ سے وطن واپسی

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل ارکان کراچی پہنچیں گے

ٹیم منیجمنٹ سمیت محمد رضوان، شاہین آفریدی، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، محمد نواز اور امام الحق آج شام چھ بجے کراچی پہنچیں گے

تمام افراد کراچی پہنچ کربائیو سیکیور ببل کو جوائن کریں گے

کپتان بابر اعظم، فہیم اشرف، سرفراز احمد، فواد عالم، نعمان علی، زاہد محمود اور عابد علی بھی اسی فلائیٹ کے ذریعے کراچی پہنچیں گے

بابر اعظم دس دسمبر کو بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے

دوسری جانب فہیم اشرف اور عابد علی کراچی میں جاری ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کریں گے

اظہر علی، نسیم شاہ، حسن علی، محمد عباس، بلال آصف

کامران غلام اور ساجد خان آج شام ساڑھے چھ بجے لاہور پہنچیں گے

About The Author