دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فخر ہے میرے پاس اتنی اچھی ٹیم ہے، کپتان بابر اعظم

ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سوئپ،پاکستان نے ہدف پورا کر لیا

کپتان قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کو غیر معمولی قرار دے دیا، بابراعظم کہتے ہیں

میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ساجد خان کا اسپیل تھا، آف سپنر ساجد خان بھی بارہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے پر خوشی سے نہال ہیں

ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سوئپ ،،، پاکستان نے ہدف پورا کر لیا

کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کھلاڑیوں نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف

میچز میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا
بابر اعظم کپتان قومی کرکٹ ٹیم، کوشش کرتا ہوں کھلاڑیوں کا رول واضح کر کے اعتماد دوں، سب زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہیں

تو ٹیم آگے بڑھتی ہے، فخر ہے میرے پاس اتنی اچھی ٹیم ہے”

پلئیر آف دی میچ آف اسپنر ساجد خان نے بہترین پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کیا
ساجد خان

قومی آف اسپنر،خوشی ہے کہ پاکستان جیتا ، میرے وکٹیں چاہے کتنی ہی کیوں نہ ہوتیں ،،،، جب وکٹ نہیں مل رہی تھی تو ہم گراؤنڈ میں ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھا رہے تھے”

پلئیر آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کرنیوالے کرکٹر عابد علی کا کہنا تھا بارش کی وجہ سے کھیل ضائع ہوا، تاہم انہیں صرف جیت کے لیے جانے کی ہدایت تھی

عابد علی ،،، قومی کرکٹر ،،، ” کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ صرف پازیٹو کرکٹ کھیلنی ہے ،،،، ٹیم کی ضرورت کے تحت پارٹنر شپ لگائی

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز میں دو صفر سے شکست دے کر

آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ میں دوسری پوزیشن مستحکم کر لی ہے

About The Author