دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ویسٹ انڈیزکےدرمیان میچوں کےانعقاد کیلئےانتظامات شروع

ٹی ٹوئنٹی اور3 ون ڈےمیچزنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلیں جائیں گے

کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم ایک بارپھرہوسٹ کرنےکیلئےتیارہے۔۔۔

ویسٹ انڈیزکی ٹیم کےساتھ تین ٹی ٹوئنٹی اورتین ون ڈےمیچزکیلئےکھیلنےکی تیاریاں کی جارہی ہیں۔۔

پاکستان ویسٹ انڈیزکےدرمیان میچزسیریز

ٹی ٹوئنٹی اور3 ون ڈےمیچزنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلیں جائیں گے

میچوں کےانعقاد کیلئےانتظامات شروع ہوگئےہیں

اسٹیڈیم کی صفائی ستھرائی کےساتھ تزئین وآرائش کا کام شروع

اسٹیڈیم کےاحاطےمیں پینافلیکس اورپوسٹرزلگائےجارہےہیں

درختوں کےشاخوں کی کٹائی اورپودوں کی صفائی کاکام جاری
13

دسمبرسے22 دسمبرتک پاک ویسٹ انڈیزسیریزکےمیچزیہاں کھیلیں جائیں گے

About The Author