دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ہاکی فیڈریشن کاغیر ملکی ہیڈ کوچ کے ساتھ معاملات طے پاگئے

ڈچ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین چھ دسمبر کو پاکستان پہنچے گے

لاہور۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی ہیڈ کوچ کے ساتھ معاملات طے پاگئے، ذرائع

 ڈچ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین چھ دسمبر کو پاکستان پہنچے گے

 سیگفرائیڈ ایکمین کو موجودہ ہیڈکوچ خواجہ جنید کی جگہ قومی کا ہیڈ کوچ لگائے جانے کا امکان

 غیر ملکی کوچ ایشین چمپئنز ٹرافی میں قومی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کریں گے

 ڈچ کوچ جونئیر ہاکی ٹیم کے ساتھ بھی کام کرینگے

 پاکستان ہاکی فیڈریشن خواجہ جنید، دانش کلیم سمیت دیگر کوچز کے مستقبل کا فیصلہ کریگی

 کوچ کی تعیناتی کا باقاعدہ اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے

About The Author