لاہور:
پنجاب حکومت کا آئندہ بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے پر غور
پہلے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات جنوبی پنجاب میں کرانے کی تجویز
دوسرے مرحلے میں شمالی پنجاب میں کروائے جانے پر غور
آخری مرحلے میں بلدیاتی انتخابات وسطی پنجاب میں کرانے کی تجویز زیر غور ہے
الیکشن کمیشن کی جانب سے دو مراحل میں بلدیاتی انتخابات کی تجویز سامنے آئی تھی، ذرائع کہ مطابق
حکومت پنجاب کی اس ضمن میں الیکشن کمیشن کے ساتھ مشاورت جاری ہے بلدیاتی انتخابات کے لئے بڑے پیمانے پر اقدامات اور وسائل درکار ہیں
پنجا ب کابینہ کےگزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں تجویز بارے اعتماد میں لیاگیا ہے، ذرائع
متعدد وزرا نے پہلے مرحلے میں اپنے اضلاع میں انتخابات کے حامی نہیں بھری، ذرائع
فیصل آباد، میانوالی اور ملتان کے وزرا نے بلدیاتی انتخابات کی حامی بھری
جہاں پی ٹی آئی مضبوط ہے وہاں پہلے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات کرائیں، وزرا کی تجویز
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور