دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بائیو سیکیور ببل میں داخل

قومی ٹیسٹ اسکواڈ 24 نومبر کو چٹاگانگ روانہ ہوگا

لاہور۔

بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بائیو سیکیور ببل میں داخل ہو گئے

 تمام کھلاڑی 21 نومبر کو ڈھاکہ روانہ ہوں گے

 ڈھاکہ میں ایک روزہ قرنطینہ کے بعد یہ کھلاڑی 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے

 قومی ٹیسٹ اسکواڈ 24 نومبر کو چٹاگانگ روانہ ہوگا

ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 24 نومبر کو لاہور واپس پہنچیں گے

About The Author