دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی کے ستر سالہ لوہار نسیم الدین کا ورلڈ ریکارڈ

ایک ہاتھ سے مٹھی میں سیب توڑنے کے مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دے دی

کراچی کے ستر سالہ لوہار نسیم الدین نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

ایک ہاتھ سے مٹھی میں سیب توڑنے کے مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دے دی

نسیم الدین نے ایک منٹ میں تیرہ کے مقابلے میں اٹھارہ سیب توڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے

ستر سال کی عمر میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا نے والے نسیم الدین قومی تاریخ کے سب سے بوڑھے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بھی بن گئے ہے

گنیز ورلڈ ریکارڈ انتظامیہ نے سیب توڑنے کی ویڈیو کا معائنہ کرنے کے بعد ریکارڈ کی منظوری دیتے ہوئے تصدیقی ایمیل بھی جاری کردی ہے

جبکہ ریکارڈ کی تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر بھی اپ ڈیٹ کی ہے

About The Author