پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈھاکہ میں تیسرا ٹریننگ سیشن مکمل ہوگیا
کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم اور شعیب ملک نے بھی حصہ لیا
کھلاڑیوں نے عبوری ہیڈکوچ ثقلین مشتاق کی نگرانی میں بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ ڈرلز کی
ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا جس میں کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کو مدنظر رکھتے ہوئے پریکٹس کی
کپتان بابر اعظم اور شعیب ملک نے ایک روز قرنطینہ میں گزارنے کے بعد نیٹ میں بھرپور بیٹنگ پریکٹس کی
قومی کرکٹ ٹیم کل دوپہر میں بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز انیس نومبر سے ہوگا
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی