دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: آئی سی سی کا افغانستان ورکنگ گروپ تشکیل

افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد ورکنگ گروپ کرکٹ کی بہتری کے لیے اپنی تجاویز دے گا

لاہور:

آئی سی سی نے افغانستان ورکنگ گروپ تشکیل دیدیا

 چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ چار رکنی افغانستان ورکنگ گروپ کے ممبر بن گئے

 ورکنگ گروپ افغانستان کرکٹ بورڈ کا اسٹیٹس اور کرکٹ کی سرگرمیوں پر رپورٹ دے گا

 افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد ورکنگ گروپ کرکٹ کی بہتری کے لیے اپنی تجاویز دے گا

 آئی سی سی نے عمران خواجہ کو افغانستان ورکنگ گروپ کا چئیرمین مقرر کردیا

 دیگر ممبران میں روس میکلم اور لاسن نائیڈو شامل ہیں

 آئی سی سی افغانستان میں مینز اور ویمنز کرکٹ کا فروغ چاہتا ہے، چئیرمین آئی سی سی

 کرکٹ افغانستان میں مثبت تبدیلی کا باعث بنتی ہے، گریگ بارکلے

 کرکٹ افغانستان کے لیے فخر اور عوام کو متحد کرنے کا باعث ہے، گریگ بارکلے

 ہم اے سی بی کے ساتھ کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کرینگے، گریگ بارکلے

 آئی سی سی افغانستان میں کرکٹ کے حوالے سے اقدامات پر نظر رکھے گا، گریگ بارکلے

About The Author