قومی کرکٹر محمد رضوان بہترین بلے باز ہی نہیں بلکہ بلند حوصلہ اور دلیر کرکٹر ہیں
آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل سے قبل دو روز آئی سی یو میں رہے
بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے پاک آسٹریلیا میچ کے دوران اننگز بریک میں انکشاف کیا کہ
محمد رضوان نے دلیری کو بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میچ کھیلا
انہوں نے قومی کرکٹر کو وارئیر اور بلند حوصلہ کھلاڑی قرار دیا ہے
قومی کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر نجیب سومرو کے مطابق ٹیم مورال بلند رکھنے کے لیے مینجمنٹ نے فیصلہ کیا تھا
کہ یہ خبر میڈیا پر نہ لائی جائے
محمد رضوان شدید چیسٹ انفیکشن کے باعث دو راتیں دبئی کے اسپتال میں زیر علاج رہے
وکٹ کیپر بلے باز نے مرض سے صحت یاب ہوکر میچ میں بہترین پرفارمنس بھی دکھائی
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی