دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلین ہائی کمشنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل کے منتظر

ڈاکٹڑ جیفری شا کہتے ہیں پاکستان اور آسٹریلیا کا زبردست میچ ہو گا۔

آسٹریلین ہائی کمشنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل کے منتظر ہیں

ڈاکٹڑ جیفری شا کہتے ہیں پاکستان اور آسٹریلیا کا زبردست میچ ہو گا۔۔۔

آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے لاہور میں گرلز کرکٹ کپ فائنل میچ میں شرکت کی اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاک آسٹریلیا میچ زبردست ہو گا اور اس بڑے مقابلے کو دیکھنے کا انتظار کر رہا ہوں

انہوں نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال دورہ پاکستان پر بھی خوشی کا اظہار کیا

اور کہا کہ اس سے نہ صرف کرکٹ کو فروغ ملے گا بلکہ دونوں ممالک کے تعلقات بھی مزید پروان چڑھیں گے

ڈاکٹر جیفری شا کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جاب سے ویمن کرکٹ کے فروغ کے لئے اقدامات خوش آئند ہیں۔۔۔

About The Author