دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے افتخار احمد کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا

ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار ہو گئے

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے افتخار احمد کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔۔۔

قومی کرکٹر محمد حفیظ نے دورے سے دستبرداری کے فیصلے سے چیف سلیکٹر کو آگاہ کر دیا

محمد حفیظ نے چیف سلیکٹر سے مکالمے میں کہا کہ بنگلہ دیش جیسی ٹیم کیخلاف نوجوانوں کو موقع دینا چاہئے

دورہ بنگلہ دیش کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے افتخار احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

پاکستانی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی

ٹی ٹوئنٹی میچز انیس، بیس اور بائیس نومبر کو کھیلے جائیں گے

جبکہ پہلا ٹیسٹ چھبیس سے تیس نومبر تک چٹاکانگ اور دوسرا ٹیسٹ چار سے

آٹھ دسمبر تک ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔۔۔۔

About The Author