میں نے کہا اچانک والی بات بھی نہیں اور عقیدت والی بھی نہیں۔ دراصل بات یہ ہے کہ نور جہاں کو دفن قصور میں ہونا چاہئے تھا کہ وہ اس کی جنم بھومی ہے یا پھر لاہور میںکہ اس نے ساری زندگی لاہور میں گزاری، ان کا اصل اور صحیح حوالہ پنجابی زبان اور پنجاب ہے ، نہ جانے کیوں پنجاب کے حکمرانوں اور پنجاب کی اشرافیہ نے اس طرف توجہ نہ دی
ظہور دھریجہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔