دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: خواتین کے ذریعے وڈیو بناکر بلیک میل کرنیوالا گینگ گرفتار

ایف آئی اے نے ملزمان کے قبضے سے متعدد ویڈیوز بھی برآمد ہونے کا دعوی کیا ہے۔۔۔

ایف آئی اے سائبرکرائم لاہور نے گھروں میں کام کرنیوالی خواتین کے ذریعے شہریوں کو

بلیک میل کرنیوالا گینگ گرفتار کر لیا۔۔۔۔

ایف آئی اے سائبرکرائم کی ٹیم نے گینگ کے سرغنہ سمیت تین ارکان کو گرفتار کیا، ملزمان

ایک شخص سے بیس لاکھ روپے لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،، ایف آئی اے کے

مطابق گینگ کی خواتین گھر کے مالکان کے ساتھ قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر بلیک میل

کرتیں،، گرفتار ملزمان نے اقرار کیا کہ وہ چھ سالوں کے دوران متعدد لوگوں کو بلیک میل کر

کےلاکھوں روپے لے چکے ہیں،، ایف آئی اے نے ملزمان کے قبضے سے متعدد ویڈیوز بھی

برآمد ہونے کا دعوی کیا ہے۔۔۔

About The Author